اشارہ کرنا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایما کرنا ۔ آنکھ ، بھنووں یا جسم کے کسی اور حصے سے دل کی بات ظا ہر کرنا ٢ - مجملاِ یا کناتیہ کسی بات کو تحریر و تقریر میں ظاہر کرنا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایما کرنا ۔ آنکھ ، بھنووں یا جسم کے کسی اور حصے سے دل کی بات ظا ہر کرنا ٢ - مجملاِ یا کناتیہ کسی بات کو تحریر و تقریر میں ظاہر کرنا ٣ - بھڑکانا ۔ بہکانا
جنس: مذکر